Friday, December 27, 2024
ہومبریکنگ نیوزچیئرمین سی ڈی اے کا دبنگ فیصلہ ، ناقص کارکردگی اور مس کنڈکٹ پر ڈاکٹر قدیر کو معطل کردیا

چیئرمین سی ڈی اے کا دبنگ فیصلہ ، ناقص کارکردگی اور مس کنڈکٹ پر ڈاکٹر قدیر کو معطل کردیا


اسلام آباد(سب نیوز)چیئرمین سی ڈی اے چوہدری محمد علی رندھاوا کی جانب سے ناقص کارکردگی پر میڈیکل آفیسر ڈاکٹر قدیر جن کے پاس ڈی جی ہیلتھ کوآرڈینیشن و اسپیشل انیشیٹیو کا اضافی چارج تھا کو معطل کردیا گیا ہے ۔ باوثوق ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر قدیر کے حوالے سے مس کنڈکٹ اور ناقص کاکردگی کی وجہ سے کیپٹل ہاسپٹل کی کارکردگی متاثر ہو رہی تھی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔