Tuesday, December 24, 2024
ہومکامرسچینی صدرکی مرکزی فوجی کمیشن کی جانب سے جنرل کے عہدے پر ترقیابی کی تقریب میں شرکت

چینی صدرکی مرکزی فوجی کمیشن کی جانب سے جنرل کے عہدے پر ترقیابی کی تقریب میں شرکت


بیجنگ :
مرکزی فوجی کمیشن کی جانب سے جنرل کے عہدے پر ترقیابی کی تقریب بیجنگ میں منعقد ہوئی۔ تقریب میں مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے شرکت کی۔

مرکزی فوجی کمیشن کے نائب چیئرمین زانگ یوؤ شیا نے چیئرمین شی جن پھنگ کی جانب سے جنرل کے عہدے پر ترقیابی کا حکم نامہ پڑھ کر سنایا۔ مرکزی فوجی کمیشن کے نائب چیئرمین حہ وے ڈونگ نے تقریب کی صدارت کی۔ شی جن پھنگ نے بری فوج کے پولیٹیکل کمشنر چھن حوئی کو جنرل کے عہدے پر ترقی یاب ہونے پر مبارکباد دی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔