اسلام آباد (آئی پی ایس )اسپیکر قومی اسمبلی ایازصادق نے چیئرمین پبلک اکاونٹ کمیٹی کے انتخاب کیلئے اجلاس طلب کرلیا۔ ذرائع کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی نے اہم فیصلہ کرتے ہوئے چیئرمین پبلک اکاونٹ کمیٹی کے انتخاب کیلئے اجلاس بلالیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اسپیکر ایازصادق کی زیر صدارت اجلاس 26 دسمبر کو ہوگا، جس میں عبوری چیئرمین پبلک اکاونٹ کمیٹی کا انتخاب کیا جائے گا۔
چیئرمین پبلک اکاونٹ کمیٹی کے انتخاب کیلئے اجلاس طلب،اجلاس 26دسمبر کو ہوگا:ذرائع
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔