Thursday, December 19, 2024
ہومپاکستانوفاقی حکومت نے میجر جنرل محمد شمریز کو ڈی جی رینجرز سندھ تعینات کر دیا

وفاقی حکومت نے میجر جنرل محمد شمریز کو ڈی جی رینجرز سندھ تعینات کر دیا

اسلام آباد (آئی پی ایس ) وفاقی حکومت نے میجر جنرل محمد شمریز کو ڈی جی رینجرز سندھ تعینات کر دیا ، انکی تقرری کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے ۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔