Thursday, December 19, 2024
ہومپاکستانگریڈ انیس اور بیس کے افسران کی ترقیوں کا معاملہ ایک دفعہ پھر کھٹائی میں پڑ گیا

گریڈ انیس اور بیس کے افسران کی ترقیوں کا معاملہ ایک دفعہ پھر کھٹائی میں پڑ گیا

اسلام آباد (آئی پی ایس )گریڈ انیس اور بیس کے افسران کی ترقیوں کا معاملہ ایک دفعہ پھر کھٹائی میں پڑ گیا،سنٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس ایک دفعہ پھر التوا کا شکار،سی ایس بی کا اجلاس 23،24،26اور 27دسمبر کو ہونا تھا،اجلاس موخر ہونے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔