Thursday, December 19, 2024
ہومبریکنگ نیوزاسلام آباد ہائیکورٹ کامیریٹ ہوٹل کے سیل کئے گئے حصے کو ڈی سیل کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ کامیریٹ ہوٹل کے سیل کئے گئے حصے کو ڈی سیل کرنے کا حکم


اسلام آباد ہائیکورٹ نے میریٹ ہوٹل کے سیل کئے گئے حصے کو ڈی سیل کرنے کا حکم دے دیا ،عدالت نے میریٹ ہوٹل سیل کرنے کے سی ڈی اے کا آرڈر معطل کر دیا ،عدالت نے سی ڈی اے کو نوٹس جاری کر کے کل جواب طلب کر لیا ۔
درخواست گزار ہوٹل انتظامیہ کی جانب سے زینب جنجوعہ ایڈوکیٹ عدالت کے پیش ہوئیں ۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے احکامات جاری کئے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔