گوجرانوالہ(آئی پی ایس) معروف کبڈی پلئیرسمیت چارنوجوان انسانی سمگلرزکے ہتھے چڑھ گئے۔ایف آئی اے کے مطابق مرالی والاکامعروف کبڈی پلئیرعبدالروف عرف روفی میتلاسمیت چارنوجوانوں نے کینڈاجانے کے لیے بھاری رقوم دیں۔فیملی زرائع کے مطابق انسانی اسمگلرزنے نوجوانوں کوایران میں اغواء کرکے شدیدتشددکابناناشروع کردیا،تشددکی ویڈیوزسامنے آگئیں جس میں ملزمان تشددکررہے ہیں،ملزمان ایک جوان کے اوپرکھڑے ہوکرچہرے پہ گرم پانی ڈال رہے ہیں۔ایک نوجوان بلک رہاہے اورخنجرسے اسکاکان اتاردیاگیاہے،چاروں نوجوان مرالی والاگاوں اوراس پاس کے ہیں۔ذرائع کے مطابق نوجوانوں نے 95لاکھ فی کس اینجٹس کودیے اب اغواء کارمزید90لاکھ مانگ رہے ہیں،خطرناک فوٹیجزدیکھ کرنوجوانوں نے گھروالوں نے 70سے80لاکھ دیکررہائی کروائی ہے،
اس حوالے سے ڈی ڈی ایف آئی اے کا کہنا تھا کہ گزشتہ روزدرخواست موصول ہوئی ہنگامی انکوائری لگاکرکام شروع کردیاہے۔نوجوانوں کی بازیابی کے لیے مقام کاپتاچلارہے ہیں جلداچھی خبرملے گی۔گوجرانوالہ: انسانی اسمگلرزکسی رعائیت کے مستحق نہیں ہیں۔
ہومبریکنگ نیوزمعروف کبڈی پلئیرسمیت 4 نوجوان انسانی سمگلرزکے ہتھے چڑھ گئے،تشدد کی ویڈیوز منظرعام پر آگئیں
معروف کبڈی پلئیرسمیت 4 نوجوان انسانی سمگلرزکے ہتھے چڑھ گئے،تشدد کی ویڈیوز منظرعام پر آگئیں
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔