Thursday, December 19, 2024
ہوماسلام آبادسی ڈی اے بلڈنگ کنٹرول ٹیم کا میں بڑا ایکشن ،قانونی خلاف ورزیوں پرمیریٹ ہوٹل سیل

سی ڈی اے بلڈنگ کنٹرول ٹیم کا میں بڑا ایکشن ،قانونی خلاف ورزیوں پرمیریٹ ہوٹل سیل

اسلام آباد (سب نیوز)سی ڈی اے بلڈنگ کنٹرول ٹیم کا میں بڑا ایکشن ،اسلام آباد کے نجی ہوٹل (میریٹ)کو قانونی خلاف ورزیوں پر سیل کردیا گیا۔

ڈی جی بلڈنگ کنٹرول سی ڈی اے فیصل نعیم کے مطابق تکمیل سرٹیفکیٹ کے بغیر عمارت عوام کی زندگیوں کے لیے خطرہ ہے،میریٹ ہوٹل نے بیسمنٹ کو غیر قانونی طور پر اسٹوریج کے طور پر استعمال کیا، نجی ہوٹل میں غیر قانونی مارکی قائم،میریٹ ہوٹل 16 کروڑ روپے کے واجبات کا نادہندہ نکلا، نجی ہوٹل نے گرین بیلٹ پر غیر قانونی کار پارکنگ قائم کر رکھی تھی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔