Thursday, December 12, 2024
ہومپاکستاننیب کے دو افسران کی گریڈ 21میں ترقی

نیب کے دو افسران کی گریڈ 21میں ترقی


اسلام آباد:نیب میں ترقیاں ،ڈائریکٹر جنرل لاہور ریجن امجد مجید اولک کو گریڈ 20 سے 21 میں ترقی دے دی گئی ہے وہ ڈی جی نیب لاہور کے طور پر خدمات سر انجام دیتے رہیں گے ۔ طارق حامد بٹ کو گریڈ 20 سے 21 میں ترقی دے کر ڈی جی آپریشنز نیب ہیڈ کوارٹر اسلام آباد تعینات کر دیا گیا ہے-

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔