Thursday, December 12, 2024
ہومبریکنگ نیوزپاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں واٹس ایپ فیس بک اور انسٹاگرام سروسز متاثر

پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں واٹس ایپ فیس بک اور انسٹاگرام سروسز متاثر

اسلام آباد (آئی پی ایس )پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں صارفین کو میٹا کی سوشل میڈیا سروسز واٹس ایپ ، فیس بک اور انسٹا گرام تک رسائی میں مشکلات کا سامنا ہے۔ یہ تو معلوم نہیں ہوسکا کہ میٹا کی سروسز کس وجہ سے متاثر ہوئی ہیں مگر ایکس پر کچھ افراد کی جانب سے اس حوالے سے شکایت کی گئی ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔