Wednesday, December 4, 2024
ہومپاکستانالیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کیس کو ڈی لسٹ کردیا

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کیس کو ڈی لسٹ کردیا

اسلام آباد(آئی پی ایس )الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشنز کیس کو ڈی لسٹ کردیا۔
تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کے ممبران کی عدم دستیابی کیوجہ سے کیس ڈی لسٹ کیا گیا ہے جبکہ الیکشن کمیشن نے نئی کاز لسٹ جاری کردی ہے۔ واضح رہے کہ الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشنز کیس کی سماعت کل ہونا تھی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔