Monday, June 30, 2025
spot_img
ہومبریکنگ نیوزمقبوضہ جموں و کشمیر اسمبلی نے آرٹیکل 370 کی بحالی کے لیے قرارداد منظور کرلی

مقبوضہ جموں و کشمیر اسمبلی نے آرٹیکل 370 کی بحالی کے لیے قرارداد منظور کرلی

سری نگر(آئی پی ایس )مقبوضہ جموں و کشمیر اسمبلی نے آرٹیکل 370 کی بحالی کے لیے ایک قرارداد کثرت رائے سے منظور کر لی ہے۔نیشنل کانفرنس کے رہنما اور نائب چیف منسٹر سریندر سنگھ چوہدری نے قرارداد کو پیش کی، جس میں بھارتی حکومت سے مذاکرات کی اپیل کی گئی ہے تاکہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت اور آئینی ضمانتیں بحال کی جا سکیں۔قرارداد میں یہ بھی زور دیا گیا کہ بحالی کی کوششوں کو قومی اتحاد کے ساتھ ساتھ جموں و کشمیر کے عوام کی جائز امنگوں کا احترام کرتے ہوئے انجام دیا جانا چاہیے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔