ایمسٹرڈیم (سب نیوز )آئرلینڈ نے پہلی مرتبہ فلسطینی سفیر کی تقرری کی منظوری دے دی۔جیلان وہبہ عبدالمجید آئرلینڈ میں فلسطین کی سفیر ہوں گی، اس سے قبل آئرلینڈ کے دارالحکومت ڈبلن میں فلسطینی مشن کو سفارتخانے کا درجہ دیا گیا تھا۔رواں سال کے شروع میں آئرلینڈ نے فلسطینی ریاست کو باضابطہ طور پر تسلیم کیا تھا۔ اسپین اور ناروے بھی فلسطینی ریاست کو تسلیم کرچکے ہیں۔
آئرلینڈ میں پہلی بار فلسطینی سفیر کے تقرر کی منظوری،جیلان وہبہ عبدالمجید سفیر ہوں گی
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔