(اسلام آباد )وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد وفاقی سیکرٹری اطلاعات و نشریات عنبرین جان کو ایم ڈی پی ٹی وی کا اضافی چارج دیدیا گیا ،، عنبرین جان تین ماہ تک ایم ڈی کے فرائض انجام دیں گی یا مستقل ایم ڈی کی تعیناتی تک عہدے پر کام کریں گے۔
ہومبریکنگ نیوزسیکرٹری اطلاعات و نشریات عنبرین جان کو ایم ڈی پی ٹی وی کا اضافی چارج مل گیا ،نوٹیفکیشن سب نیوز
سیکرٹری اطلاعات و نشریات عنبرین جان کو ایم ڈی پی ٹی وی کا اضافی چارج مل گیا ،نوٹیفکیشن سب نیوز
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔