Thursday, November 7, 2024
ہومپاکستانمانیٹری پالیسی جاری، اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں ڈھائی فیصد کمی کردی

مانیٹری پالیسی جاری، اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں ڈھائی فیصد کمی کردی

کراچی (آئی پی ایس )مانیٹری پالیسی جاری، اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں ڈھائی فیصد کمی کردی۔

تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک نے آئندہ دو ماہ کیلئے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا،شرح سود میں ڈھائی فیصد کمی ،شرح سود ساڑھے 17 فیصد سے کم ہوکر 15 فیصد پر آگئی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔