اسلام آباد(آئی پی ایس )قومی اسمبلی کے کل ہونے والے اجلاس میں اہم قانونی سازی کی جائیگی ۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی طرف سے اجلاس کا ایجنڈا بھی جاری کر دیا گیا ہے جس کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس شام 5بجے کی بجائے 4 بجے ہوگا۔ اجلاس میں وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ اہم بل پیش کریں گے
قومی اسمبلی کے کل ہونے والے اجلاس میں اہم قانونی سازی کی جائیگی ، اجلاس کا ایجنڈا سب نیوز پر
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔