Thursday, November 7, 2024
ہومبریکنگ نیوزسینیٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس پیش

سینیٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس پیش

اسلام آباد(سب نیوز)سینیٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس پیش کردیا گیا۔
فاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے سینیٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس پیش کیا۔
سینیٹ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس متعلقہ قائمہ کمیٹی کے سپرد کر دیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔