Tuesday, October 22, 2024
ہومبریکنگ نیوزپارلیمانی کمیٹی کی تشکیل:پی ٹی آئی چیف وہپ عامر ڈوگر نے بیرسٹر گوہر علی خان اور صاحبزادہ حامد رضا کے نام دے دیے

پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل:پی ٹی آئی چیف وہپ عامر ڈوگر نے بیرسٹر گوہر علی خان اور صاحبزادہ حامد رضا کے نام دے دیے

اسلام آباد (سب نیوز )تحریک انصاف نے پارلیمانی کمیٹی کے لیے دو نام دے د یے۔تحریک انصاف کی جانب سے بیرسٹر گوہر علی خان اور صاحبزادہ حامد رضا کے نام دئے گئے ہیں، چیف وہیپ پی ٹی آئی عامر ڈوگر نے اسپیکر کی جانب سے لکھے گئے خط کے تناظر میں تحریک انصاف کی جانب سے نے دو نام دیے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔