Tuesday, October 22, 2024
ہومبریکنگ نیوزعدنان خان ڈپٹی سیکریٹری وزیرِ اعظم آفس تعینات،نوٹیفکیشن جاری

عدنان خان ڈپٹی سیکریٹری وزیرِ اعظم آفس تعینات،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (سب نیوز )فائل گریڈ 19 کے افسر عدنان خان کو ڈپٹی سیکریٹری وزیرِ اعظم آفس تعینات کر دیا گیا۔محسن امان ڈپٹی سیکرٹری وزیراعظم آفس تعینات، اسرار احمد کی خدمات سیکریٹریٹ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ کے سپرد ،عدنان خان ڈپٹی سیکریٹری وزیرِ اعظم آفس تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ان سے قبل گزشتہ ماہ ڈپٹی سیکریٹری اثاثہ جات ریکوری یونٹ، کابینہ ڈویژن محسن امان کا تبادلہ کر کے انہیں ڈپٹی سیکریٹری وزیرِ اعظم دفتر (پبلک) تعینات کیا گیا تھا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔