Tuesday, October 22, 2024
ہومپاکستانپرویز الٰہی کے دست راست کامل علی آغا بھی پر پرویز الٰہی کو چھوڑ گئے ، آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ دیدیا

پرویز الٰہی کے دست راست کامل علی آغا بھی پر پرویز الٰہی کو چھوڑ گئے ، آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ دیدیا

اسلام آباد (آئی پی ایس )پرویز الٰہی کے دست راست کامل علی آغا بھی پر پرویز الٰہی کو چھوڑ گئے ،26ویں آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ دیدیا۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو بڑا جھٹکا ،پرویز الٰہی کے دست راست کامل علی آغا نے آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ دیدیا ۔کامل علی آغا نے ماضی میں چوہدری شجاعت حسین کیخلاف پرویز الٰہی کا ساتھ دیا تھا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔