Sunday, October 20, 2024
ہومبریکنگ نیوزآئینی ترمیم کا معاملہ ، تحریک انصاف کے گیارہ ایم این اے ، چار سینیٹرز کا حق میں ووٹ دینے کا امکان ،، کون کون شامل ، تفصیلات سب نیوز پر

آئینی ترمیم کا معاملہ ، تحریک انصاف کے گیارہ ایم این اے ، چار سینیٹرز کا حق میں ووٹ دینے کا امکان ،، کون کون شامل ، تفصیلات سب نیوز پر

اسلام آباد (سب نیوز )آئینی ترمیم کا معاملہ ،تحریک انصاف کے گیارہ ارکان اسمبلی کا آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ دینے کا امکان ، ذرائع تحریک انصاف کے مطابق تحریک انصاف کے چار سینیٹرز بھی پارٹی پالیسی کے خلاف جا سکتے ہیں ،تحریک انصاف کے سینیٹرز میں بانی تحریک انصاف کے قریبی رشتہ دار بھی شامل ہیں۔ مولانا فضل الرحمن کی حمایت نا کرنے کی صورت میں بھی آئینی ترمیم کے نمبر پورے ہیں۔ مولانا فضل الرحمن کی حمایت نا کرنے کی صورت میں ن لیگ کے مسودے پر آئینی ترمیم کروائی جائے گی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔