Friday, October 18, 2024
ہومبریکنگ نیوزمخصوص نشستوں سے متعلق کیس کا معاملہ ،8ججز نے دوسری بار وضاحت جاری کر دی ، نوٹ سب نیوز پر

مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کا معاملہ ،8ججز نے دوسری بار وضاحت جاری کر دی ، نوٹ سب نیوز پر

اسلام آباد (سب نیوز )مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کا معاملہ ،8ججز نے دوسری بار وضاحت جاری کر دی ،وضاحتی رائے میں کہا گیا ہے کہ الیکشن ایکٹ میں ترمیم سے 12 جولائی کا فیصلہ غیر موثر نہیں ہو سکتا۔ الیکشن کمیشن 12 جولائی کے فیصلے پر عمل درآمد کا پابند ہے۔الیکشنز ایکٹ کی ترمیم کا اطلاق ماضی سے نہیں ہوسکتا،فیصلہ پر عملدرآمد کیاجائے۔

FINAL-CLARIFICATION-18-10-24

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔