Friday, October 18, 2024
ہومبریکنگ نیوزآئینی ترمیم کی منظوری،خصوصی کمیٹی کے اجلاس کا وقت تبدیل

آئینی ترمیم کی منظوری،خصوصی کمیٹی کے اجلاس کا وقت تبدیل


اسلام آباد:26 ویں ائینی ترمیم کے مسودے کی منظوری کا معاملہ ،خصوصی کمیٹی کے اجلاس کا وقت تبدیل کر دیا گیا ۔
خصوصی کمیٹی کا اجلاس تین بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا ۔
اس سے پہلے قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس ڈیڑھ بجے اجلاس ہونا تھا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔