Thursday, October 17, 2024
ہوماسلام آبادجڑواں شہروں میں میٹرو بس سروس کل بھی بند رہے گی

جڑواں شہروں میں میٹرو بس سروس کل بھی بند رہے گی

اسلام آباد (سب نیوز) جڑواں شہروں میں میٹرو بس سروس کل بھی بند رہے گی، انتظامیہ کہ طرف سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔