Wednesday, October 16, 2024
ہومپاکستانچھبیسیویں آئینی ترمیم کی منظوری کا معاملہ ، خورشید شاہ کی زیر صدارت خصوصی کمیٹی کا ایک اور اجلاس بے نتیجہ ختم

چھبیسیویں آئینی ترمیم کی منظوری کا معاملہ ، خورشید شاہ کی زیر صدارت خصوصی کمیٹی کا ایک اور اجلاس بے نتیجہ ختم

اسلام آباد (سب نیوز) 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کا معاملہ ،سید خورشید شاہ کی زیر صدارت ایک اور اجلاس بے نتیجہ ختم ہوگیا۔ اجلاس کل ساڑھے بارہ بجے دوبارہ ہوگا۔
سید خورشید شاہ کی زیر صدارت اجلاس میں جمعیت علمائے اسلام اور تحریک انصاف کے ممبران شریک نہیں ہوئے،راستوں کی بندش کے باعث بعض ارکان اجلاس میں شریک نہیں ہوسکے، کمیٹی کا اجلاس جمعرات کو ساڑھے بارہ بجے دوبارہ ہوگا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔