Wednesday, October 16, 2024
ہومکھیلبنگلادیش پریمیئر لیگ؛ کون کون سے پاکستانی کھلاڑی شامل ہوں گے؟

بنگلادیش پریمیئر لیگ؛ کون کون سے پاکستانی کھلاڑی شامل ہوں گے؟

ڈھاکہ :بنگلادیش پریمئیر لیگ (بی پی ایل) کیلئے ڈھاکا میں پلیئر ڈرافٹ کا اعلان کردیا گیاجس میں ٹیموں نے کئی پاکستانی کرکٹرز کو بھی اپنے اسکواڈ کا حصہ بنایا۔
ڈھاکا کیپٹلز نے لیگ کے آئندہ سیزن کیلئے وکٹ کیپر بلے باز لٹن داس کے علاوہ صائم ایوب کو پہلی پسند کے طور پر منتخب کیا جبکہ دیگر پاکستانی کھلاڑیوں میں محمد حسنین، فہیم اشرف، اور دیگر کو پلیئر ڈرافٹ میں چنا گیا۔
بنگلادیش پریمئیر لیگ کا 11 واں ایڈیشن 27 دسمبر سے شروع ہوگا جو فروری 2025 تک جاری رہے گا۔اس کے علاوہ فارچیون باریشال،
فہیم اشرف، محمد علی، خان جہان آباد،کھلنا ٹائیگرز،محمد حسنین، محمد نواز،رنگپور رائیڈرز،،خوشدل شاہ، افتخار احمدجبکہ ڈھاکہ کیپٹلز میں شاہنواز دہانی، صائم ایوب،چٹاگانگ کنگز کے لئے عثمان خان، حیدر علی، محمد وسیم جونیئر،دربار راجشاہی اورسعد نسیم کوچنا گیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔