لاہور (سب نیوز )بل کی عدم ادائیگی پرپاکستان ہاکی فیڈریشن کی دفاتر کی بجلی کاٹ دی گئی۔ذرائع کے مطابق محکمہ اسپورٹس بورڈ پنجاب نے ہاکی فیڈریشن کی بجلی منقطع کی ہے۔ ہاکی فیڈریشن نے انہتر لاکھ روپے سے زائد بجلی کا بل ادا نہیں کیا۔ پنجاب ہاکی ایسوسی ایشن کے دفتر کا بجلی کا بل 5لاکھ روپے ہے۔
بل کی عدم ادائیگی پرپاکستان ہاکی فیڈریشن کی دفاتر کی بجلی منقطع
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔