Saturday, June 28, 2025
spot_img
ہومبریکنگ نیوزسپریم کورٹ نے 63 اے نظر ثانی درخواست پر تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا

سپریم کورٹ نے 63 اے نظر ثانی درخواست پر تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا

اسلام آباد (سب نیوز )سپریم کورٹ نے 63 اے نظر ثانی درخواست پر تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا،چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ نے 3 اکتوبر کو مختصر فیصلہ سنایا تھا،سپریم کورٹ نے تریسٹھ اے فیصلے کیخلاف نظر ثانی درخواست منظور کر لی ،اکثریتی ججز کا مختصر اور تفصیلی فیصلہ کالعدم قرار دیا جاتا ہے،عدالتی فیصلہ آئین کی زبان اور اختیار کیخلاف ہیں ۔اقلیتی ججز کی رائے کو برقرار رکھا جاتاہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔