Monday, July 7, 2025
ہومبریکنگ نیوزعلی امین گنڈا پور کی احتجاجی حکمت عملی کیا تھی ،، کہاں گئے ، کس کو بتایا ، تمام تفصیلات سب نیوز پر

علی امین گنڈا پور کی احتجاجی حکمت عملی کیا تھی ،، کہاں گئے ، کس کو بتایا ، تمام تفصیلات سب نیوز پر

اسلام آباد (سب نیوز )علی امین گنڈاپور کی احتجاج سے متعلق پلاننگ کا سب نیوز نے پتہ لگا لیا ۔ذرائع کے مطابق علی امین گنڈاپور نے اپنا لایحہ عمل اعظم سواتی کو بتا دیا۔علی امین گنڈاپور نے کے پی کے ہاوس میں رکنے کی بجائے واپسی کا فیصلہ کیا۔علی امین گنڈاپور رینجرز اور پولیس آپریشن سے قبل کے پی کے ہاوس سے جا چکے تھے۔زرائع کے مطابق علی امین گنڈاپور نے سیکیورٹی ٹیم کی بجائے چند ساتھیوں کے ہمراہ واپسی کا فیصلہ کیا،رینجرز کے چھاپے کے دوران پی ٹی آئی قیادت نے گرفتاری کی خبر چلائی۔تین رات جاگنے کی وجہ سے علی امین اگلے چند گھنٹے آرام کرینگے۔علی امین گنڈاپور اتوار کو آرام کے بعد پیر سے باضابطہ سرکاری کاموں کو مانیٹرکرینگے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔