Saturday, December 21, 2024
ہومبریکنگ نیوزپی ٹی آئی کا احتجاج،پولیس نے ڈی چوک اور چائنا چوک کو کلیئر کرا لیا

پی ٹی آئی کا احتجاج،پولیس نے ڈی چوک اور چائنا چوک کو کلیئر کرا لیا

اسلام آباد (آئی پی ایس )پی ٹی آئی کا احتجاج،پولیس نے ڈی چوک اور چائنا چوک کو کلیئر کرا لیا۔ڈی آئی جی مصطفی تنویر نے فریش نفری کے ساتھ آپریشن کیا۔ڈی چوک چائنا چوک، فضل الحق، ناظم الدین سے مظاہرین کو ہٹا دیا گیا۔ ڈی چوک سے کلثوم چوک تک پولیس اور رینجرز تعینا ت کر دی گئی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔