Saturday, December 21, 2024
ہومبریکنگ نیوزعلی امین کی گرفتاری،احتجاجی مظاہرین پر براہ راست فائرنگ کا دعوی بے بنیاد ہے:ذرائع

علی امین کی گرفتاری،احتجاجی مظاہرین پر براہ راست فائرنگ کا دعوی بے بنیاد ہے:ذرائع

اسلام آباد (آئی پی ایس )علی امین گنڈا پور سے متعلق گرفتاری اور حراست میں لئے جانے کی افوائیں بے بنیاد قرار،ذرائع نے دعوی کیا ہے علی امین گنڈا پور کو نا ہی گرفتار اور نہ ہی حراست میں لیا گیا ہے۔اس حوالے سے پھیلائی جانے والی خبریں من گھڑت اور بے بنیاد ہیں، دوسری جانب سیکورٹی فورسز کی طرف سے انتہائی تحمل کا مظاہرہ کیا جا رھا ہے اور اس سلسلے میں گولی چلانے کی خبریں بالکل بے بنیاد اور گمراہ کن ہیں۔مصدقہ اطلاعات آنے تک قیاس آرائیوں اور افواں سے گریزکیاجائے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔