نئی دہلی :بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر نے کہا کہ وہ اسلام آباد میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) اجلاس میں پاک بھارت تعلقات پر تبادلہ خیال کرنے نہیں جارہے، ان کے اس دورے کا واحد مقصد ایس سی او کے کثیرالجہتی اجلاس میں شرکت ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق، نئی دہلی میں ایک تقریب سے خطاب کے دوران وزیر خارجہ جے شنکر نے اپنے متوقع دورہ پاکستان کے حوالے سے وضاحت کرتے ہوئے کہا، ’یہ بات درست ہے کہ میں رواں ماہ پاکستان جاؤں گا لیکن میرے اس دورے کا مقصد ایس سی او کے سربراہان مملکت اجلاس میں شرکت ہے۔‘
ہومبریکنگ نیوزاسلام آباد میں پاک بھارت تعلقات پر تبادلہ خیال کرنے نہیں جارہا، جے شنکر کی دورہ پاکستان کے معاملہ پر وضاحت
اسلام آباد میں پاک بھارت تعلقات پر تبادلہ خیال کرنے نہیں جارہا، جے شنکر کی دورہ پاکستان کے معاملہ پر وضاحت
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔