Monday, December 23, 2024
ہومبریکنگ نیوزوزیراعظم سے فیصل کریم کنڈی کی ملاقات، کے پی کے حوالے سے اہم فیصلوں پر غور

وزیراعظم سے فیصل کریم کنڈی کی ملاقات، کے پی کے حوالے سے اہم فیصلوں پر غور

اسلام آباد (سب نیوز )وزیراعظم پاکستان شہباز شریف سے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ملاقات کی۔ملاقات میں وفاقی وزرا محسن نقوی،احسن اقبال اور احد چیمہ بھی موجود تھے، ذرائع کے مطابق ملاقات میں کے پی کی سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ذرائع کا بتانا ہے کہ فیصلہ کیا گیا کہ امن وامان کویقینی بنانے کے لئے ہر ممکن اقدامات کئے جائیں گے، آنے والے دنوں میں کے پی کے حوالے سے اہم فیصلے کئیے جاسکتے ہیں۔ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ کے پی کی سیکیورٹی صورتحال کومدنظر رکھتے ہوئے مختلف آپشنزپرغور کیا گیا

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔