Thursday, October 17, 2024
ہومبریکنگ نیوزاسرائیل کیخلاف پورے پاکستان کو ایک پیج پر ہوناچاہیے، بلاول بھٹو

اسرائیل کیخلاف پورے پاکستان کو ایک پیج پر ہوناچاہیے، بلاول بھٹو

اسلام آباد (آئی پی ایس )پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے خواتین اور بچوں کو شہید کیا جارہا ہے، صورتحال پر پورے پاکستان کو ایک پیج پر ہوناچاہییامیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن سے ملاقات کے بعد اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ اسرائیل کی جانب سے خواتین اور بچوں کو شہید کیا جارہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ فلسطین کی صورتحال پر پورے پاکستان کو ایک پیج پر ہوناچاہیے، 7 اکتوبر کو جماعت اسلامی کیاحتجاج مین شریک ہوں گے، اسرائیل جو کچھ کررہا ہیاس پر دنیا مین کسی کو فرق نہیں پڑھ رہا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔