اسلام آباد (سب نیوز )وفاقی بیورو کریسی میں تقرر و تبادلے،نو ٹیفیکیشن جاری کر دیاگیا،سب نیوز کو دستیاب تحریری احکامات کے مطابق گریڈ 18کے آفیسر کامران عامر خان کی خدمات ایف آئی اے سے لیکر پنجاب حکومت کے سپرد کر دی گئیں،علاوہ ازیں پاکستان ایڈمنسٹریٹیو سروس گروپ گریڈ 20کے آفیسر وقار عالم کو جوائنٹ سیکرٹری اسٹبلشمنٹ ڈویژن سے ٹرانسفر کرتے ہوئے ان کی خدمات وفاقی وزارت فوڈ سیکیورٹی کے سپرد کر دی گئی ہیں، نو ٹیفیکیشن کے مطابق انہیں جی ایم پاسکو تعینات کیا جائے گا۔
ہومبریکنگ نیوزوفاقی بیورو کریسی میں تقرر و تبادلے، گریڈ 18کے آفیسر کامران عامر خان کی خدمات ایف آئی اے سے لیکر پنجاب حکومت کے سپرد
وفاقی بیورو کریسی میں تقرر و تبادلے، گریڈ 18کے آفیسر کامران عامر خان کی خدمات ایف آئی اے سے لیکر پنجاب حکومت کے سپرد
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔