Thursday, March 13, 2025
ہومکامرسچین کے مرکزی بینک کا  مالیاتی اداروں کے ریزرو ریکوائرمنٹ ریشو میں 0.5 فیصد پوائنٹس کی کمی کا اعلان

چین کے مرکزی بینک کا  مالیاتی اداروں کے ریزرو ریکوائرمنٹ ریشو میں 0.5 فیصد پوائنٹس کی کمی کا اعلان

بیجنگ :چین کے مرکزی بینک  پیپلز بینک آف چائنا نے 27 ستمبر 2024 سے مالیاتی اداروں کے ریزرو ریکوائرمنٹ ریشو میں 0.5 فیصد پوائنٹس کی کمی کا اعلان کیا ہے۔ اس کمی کے بعد مالیاتی اداروں کی اوسط ریزرو ریکوائرمنٹ  کا تناسب تقریباً 6.6 فیصد ہے۔ 27 ستمبر ہی سے اوپن مارکیٹ میں 7 روزہ ریورس ریپو ریٹ کو 1.70 فیصد سے  1.50 فیصد تک کر دیا گیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔