Saturday, September 21, 2024
ہومبریکنگ نیوزحماد اظہر جلسہ گاہ میں موجود، پولیس گرفتار کرنے کیلیے متحرک ہوگئی

حماد اظہر جلسہ گاہ میں موجود، پولیس گرفتار کرنے کیلیے متحرک ہوگئی

لاہور(سب نیوز )حماد اظہر کی جلسہ گاہ میں موجودگی پر پولیس ان کی گرفتاری کے لیے متحرک ہوگئی، ان پر نو مئی کے مقدمات ہیں۔ پی ٹی آئی کے لاہور جلسے میں رہنما حماد اظہر موجود ہیں اور انہوں نے خطاب بھی کیا ہے، حماد اظہر نومئی کے مقدمات میں اشتہاری ملزم ہیں۔ذرائع کے مطابق پولیس اہل کاروں کو حماد اظہر کی گرفتاری کا ٹاسک دیا گیا ہے جس پر پولیس ان کی گرفتاری کے لیے متحرک ہوگئی ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔