Saturday, September 21, 2024
ہومکامرسنئے عہد میں چینی خصوصیات کے حامل چینی صدر کی سوشلسٹ سوچ کے ڈیٹا بیس کی لانچنگ

نئے عہد میں چینی خصوصیات کے حامل چینی صدر کی سوشلسٹ سوچ کے ڈیٹا بیس کی لانچنگ

بیجنگ : نئے عہد میں چینی خصوصیات کے حامل شی جن پھنگ کی سوشلسٹ سوچ کا ڈیٹا بیس21 ستمبر کو چودہویں چائنا انٹرنیشنل ڈیجیٹل پبلشنگ ایکسپو میں باضابطہ طور پر لانچ کیا گیا ۔

اس ڈیٹا بیس میں شی جن پھنگ کی اہم تقاریر، مضامین، ہدایات،تہنیتی پیغامات اور جوابی خطوط وغیرہ شامل ہیں جو نئے عہد میں چینی خصوصیات کی حامل شی جن پھنگ کی سوشلسٹ سوچ کے مطالعہ اور تشریح کے لئے جامع اور بھرپور معلومات فراہم کرتا ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔