Monday, December 23, 2024
ہومبریکنگ نیوزپیپلز پارٹی شعبہ خواتین پنجاب کی صدر ثمینہ خالد گھرکی رکن قومی اسمبلی منتخب

پیپلز پارٹی شعبہ خواتین پنجاب کی صدر ثمینہ خالد گھرکی رکن قومی اسمبلی منتخب

لاہور (سب نیوز ) پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین پنجاب کی صدر ثمینہ خالد گھرکی رکن قومی اسمبلی منتخب ہو گئیں۔ثمینہ خالد گھرکی خواتین کی مخصوص نشست پر رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئیں، الیکشن کمیشن نے ثمینہ خالد گھرکی کے رکن قومی اسمبلی بننے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔پیپلز پارٹی کی این اے 171 میں کامیابی کے بعد قومی اسمبلی میں خواتین کی ایک اور مخصوص نشست ملی تھی جس پر پیپلز پارٹی نے ثمینہ خالد گھرکی کو نامزد کیا تھا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔