Sunday, October 13, 2024
ہومخیبر پختونخواکرک میں ڈینگی وائرس کے 4 کیسز سامنے آگئے

کرک میں ڈینگی وائرس کے 4 کیسز سامنے آگئے

کرک (سب نیوز)کرک میں ڈینگی وائرس کے 4 کیسز سامنے آگئے،ڈینگی وائرس کا شکار ہونے والوں میں ایک استاد اور تین شاگرد شامل ہے۔
ڈاکٹر قدرت خٹک کے مطابق چاروں مریضوں کا وائرس دوسرے شہریوں سے منتقل ہوا ہے، ڈی ایچ او آفس کرک نے چار مریضوں کی تصدیق کر دی ۔
مریضوں کو علاج کے بعد گھر میں ائیسولیٹ کردیا ہے،
مریضوں کا تعلق کرک شہر، غنڈی میرانخیل، چوکارا اور صابر آباد سے ہیں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔