Friday, September 20, 2024
ہومپاکستانججز کمیٹی کا آج ہونے والا اجلاس موخر کردیا گیا

ججز کمیٹی کا آج ہونے والا اجلاس موخر کردیا گیا

اسلام آباد(آئی پی ایس ) ججز کمیٹی کا آج ہونے والا اجلاس موخر کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسی،جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس منیب اختر پر مشتمل ججز کمیٹی کا آج ہونے والا اجلاس موخر کردیا گیا۔

ججز کمیٹی کے اجلاس کے ایجنڈے میں 63اے فیصلے پر نظرثانی درخواستیں اور آڈیو لیک کیس سے متعلق درخواستیں شامل تھیں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔