Saturday, September 21, 2024
ہومبریکنگ نیوزپارلیمنٹ ہاؤس کی لائٹس بند کرنے کے معاملے پر پانچ سی ڈی اے اہلکار معطل،نوٹیفکیشن سب نیوز پر

پارلیمنٹ ہاؤس کی لائٹس بند کرنے کے معاملے پر پانچ سی ڈی اے اہلکار معطل،نوٹیفکیشن سب نیوز پر

اسلام آباد(سب نیوز)پارلیمنٹ ہاؤس کی لائٹس بند کرنے کا معاملہ ،سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی طرف سے اہم اقدام ،
پارلیمنٹ ہاؤس میں کام کرنے والے سی ڈی اے کے پانچ اہلکار زمہ دار قرار پائے گئے ،
سی ڈی اے کے پانچوں سی ڈی اے کے پانچوں اہلکاروں کو معطل کر کے پارلیمنٹ سے تبدیل کرنے کی کرنے کی ہدایت کردی گئی ،
مظفر حسین الیکٹریشن ظہیر عباس الیکٹریشن اور ذلفقار علی جنریٹر اپریٹر ،رضا علی فائر الارم اور ارشد کھوکھر فائر الارم کومعطل کر دیا گیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔