Wednesday, January 15, 2025
ہوماسلام آباداسلام آباد، ایف الیون 2 میں زہریلی شراب پینے سے دو خواتین اور ایک شخص ہلاک

اسلام آباد، ایف الیون 2 میں زہریلی شراب پینے سے دو خواتین اور ایک شخص ہلاک

اسلام آباد (سب نیوز) تھانہ شالیمار کے علاقہ ایف الیون ٹو میں زہریلی شراب پینے سے دو خواتین اور ایک شخص ہلاک ہوگیا۔

زرائع کے مطابق ایف الیون ٹو الصفاء ہائٹس میں دو خواتین اور لڑکے نے ڈانس پارٹی کی،

پارٹی کے دوران غیر معیاری شراب نوشی سے لڑکا اور ایک لڑکی کی موت واقع ھوئی،

نادیہ نامی خاتون نے الصفاء ہائٹس کے سٹاف اطلاع دی

تھانہ شالیمار پولیس نے نادیہ نامی لڑکی کو پمز اسپتال منتقل کیا جہاں اس کی ڈیتھ ہو گئی،

مرنے والے شخص کی شناخت زابت والد عبد سبحان نام سے ہوئی

ایک خاتون کی شناخت تاحال نا کی جا سکی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔