Friday, September 13, 2024
ہومپاکستانصدر مملکت نے سینیٹ کا اجلاس 27 اگست کوطلب کر لیا

صدر مملکت نے سینیٹ کا اجلاس 27 اگست کوطلب کر لیا

اسلام آباد:صدر مملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ کا اجلاس بروز منگل 27 اگست 2024 ، شام 5 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کر لیا۔ صدر مملکت نے سینیٹ اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 (1) کے تحت طلب کیا ہے ۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔