اسلام آباد (سب نیوز )پاکستان میں آنے والے دن سفارتی لحاظ سے اہم قرار،، ترکمانستان کے وزیرخارجہ آج شام پاکستان پہنچیں گے۔ذرائع کے مطابق ترکمانستان کیوزیرخارجہ کل صدراوروزیراعظم سے بھی ملاقاتیں کرینگے جبکہ اقتصادی تعاون تنظیم کیسیکریٹری جنرل بدھ کو اسلام آباد پہنچیں گے۔
ذرائع کے مطابق سیکریٹری جنرل خسرونوزیری کادورہ دو دنوں کاہوگا، پاکستان کیسابق سیکریٹرخارجہ اسد مجیددوہفتیبعداقتصادتعاون کیسیکرٹری جنرل کاعہدہ سنبھالیں گے۔ ذرائع کا یہ بھی بتانا ہے کہ اسدمجیدامریکہ میں پاکستانی سفیر بھی رہے ہیں جبکہ ڈونلڈ لوسائفرتنازعہ کیوقت امریکہ میں سفیر تھے۔