Thursday, September 19, 2024
ہومکھیلچینی نائب صدر پیرس اولمپکس کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے

چینی نائب صدر پیرس اولمپکس کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے

بیجنگ :چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے اعلان کیا کہمیزبان ملک فرانس اور انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کی دعوت پر چین کے نائب صدر مملکت ہان چنگ صدر شی جن پھنگ کے خصوصی نمائندے کی حیثیت سے 26 جولائی کو پیرس میں تینتیسویں اولمپک گیمز کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔