راولپنڈی (سب نیوز)توشہ خانہ نئے ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کا مزید 7روز کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق نیب کی ٹیم نے عدالت سے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی،بشری بی بی اور بانی پی ٹی آئی کو کمرہ عدالت میں پیش کیا گیا ،نیب کی جانب سے 14روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی تھی ۔
توشہ خانہ نئے ریفرنس میں عمران خان اور بشری بی بی کا مزید 7روز کا جسمانی ریمانڈ منظور
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔