Friday, October 18, 2024
ہومپاکستانصنم جاوید کو ایف آئی اے مقدمے سے ڈسچارج کردیا گیا،فوری رہائی کا حکم

صنم جاوید کو ایف آئی اے مقدمے سے ڈسچارج کردیا گیا،فوری رہائی کا حکم

اسلام آباد (سب نیوز)عدالت نے صنم جاوید کو فوری رہا کرنے کا حکم دیدیا۔تفصیلات کے مطابق صنم جاوید کو ایف آئی اے کے مقدمے سے ڈسچارج کردیا گیا،صنم جاوید کو فوری رہا کرنے کا حکم ،جوڈیشل مجسٹریٹ ملک محمد عمران نے صنم جاوید کیس کا فیصلہ سنا یا

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔