Thursday, June 26, 2025
spot_img
ہومبریکنگ نیوزپنجاب اسمبلی اجلاس، 9 مئی کے معاملے پر ایوان مچھلی بازار میں تبدیل

پنجاب اسمبلی اجلاس، 9 مئی کے معاملے پر ایوان مچھلی بازار میں تبدیل

لاہور (سب نیوز )پنجاب اسمبلی کا ایوان نو مئی کے معاملے پر مچھلی بازار میں تبدیل ہوگیا۔وزیر پارلیمانی امور مجتبی شجاع نے تقریر شروع کی تو اپوزیشن ارکان نے نعرے بازی شروع کی۔ اور اس طرح اجلاس ہنگامہ آرائی کی نذر ہوگیا۔

اپوزیشن ارکان کی جانب سے مجتبی شجاع کیخلاف شدید نعرے بازی کی گئی۔ایوان میں حکومتی اور اپوزیشن ارکان دونوں نے ایک دوسرے کیخلاف نعرے لگائے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔