Saturday, October 19, 2024
ہومبریکنگ نیوزعلی امین گنڈا پورکی جی ایچ کیو حملہ کیس سمیت 11 مقدمات میں ضمانت منظور

علی امین گنڈا پورکی جی ایچ کیو حملہ کیس سمیت 11 مقدمات میں ضمانت منظور

راولپنڈی(سب نیوز ) وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی جی ایچ کیو حملہ کیس سمیت 11 مقدمات میں ضمانت منظور ہوگئی۔انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی کے جج ملک اعجاز آصف نے ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور کی 11 مقدمات میں ضمانتیں منظور کیں۔علی امین گنڈاپور کی تھانہ سول لائنز میں درج مقدمے میں ضمانت پرسماعت کل تک ملتوی کردی گئی۔ عدالت نے علی امین گنڈاپور کو کل حاضری سے بھی استثنی دے دیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔